Hazrat Syedna Baba Tajuddin Nagpuri R.A.

Monday, May 16, 2011

Kalam of Hazrat Baba Zaheen Shah Taji (Rehmatullah Aleh)

دوجہاں جلوہ جانا کے سوا کچھ بھی نہیں
ہم نے کچھ اورنہ دیکھا تو خطا کچھ بھی نہیں

متتفک عشق سے اس بات میں ہے عقل ذہین
درد ہاتھ آے تو سب کچھ ہے دوا کچھ بھی نہیں
کلام حضرت بابا ذہین شاہ تاجی (آیات جمال)